Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 676 (سنن أبي داود)

[676] إسنادہ ضعیف

ماجہ (1005)

سفیان الثوری عنعن

و روی ابن خزیمۃ (1550) بلفظ: ((إن اللہ و ملائکتہ یصلون علی الذین یصلون الصفوف)) و سندہ حسن

انوار الصحیفہ ص 37

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی مَيَامِنِ الصُّفُوفِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’بیشک اللہ تعالیٰ صفوں کے دائیں اطراف والوں پر اپنی رحمت (خاص) نازل فرماتا ہے اور فرشتے ان کے لیے دعائیں کرتے ہیں۔‘‘