Sunan Abi Dawood Hadith 681 (سنن أبي داود)
[681] إسنادہ ضعیف
أمۃ الواحد مجہولۃ (تقریب: 8534)
وابنھا یحیی بن بشیر بن خلاد مستور (تقریب:7515)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ بَشِيرِ بْنِ خَلَّادٍ عَنْ أُمِّہِ أَنَّہَا دَخَلَتْ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ فَسَمِعَتْہُ يَقُولُ حَدَّثَنِي أَبُو ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ وَسِّطُوا الْإِمَامَ وَسُدُّوا الْخَلَلَ
جناب یحییٰ بن بشیر بن خلاد اپنی والدہ سے راوی ہیں کہ وہ محمد بن کعب قرظی کے پاس آئیں تو انہیں سنا،وہ کہہ رہے تھے کہ مجھ سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’امام کو (صف سے آگے) درمیان میں کھڑا کرو اور صف کے خلا کو پورا کرو۔‘‘