Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 682 (سنن أبي داود)

[682]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (1105)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ ہِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ رَاشِدٍ عَنْ وَابِصَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ أَنْ يُعِيدَ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ الصَّلَاةَ

سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ صف کے پیچھے کھڑا اکیلا ہی نماز پڑھ رہا تھا آپ ﷺ نے اسے دہرانے کا حکم دیا۔سلیمان بن حرب نے لفظ ((الصلاۃ)) بھی بیان کیا یعنی ((فأمرہ أن یعید الصلاۃ)) ’’کہ نماز دہرائے۔‘‘