Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 686 (سنن أبي داود)

[686]إسنادہ صحیح

ابن جریج صرح بالسماع عند ابن خزیمۃ (807 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ آخِرَةُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَہُ

جناب ابن جریج،عطاء سے بیان کرتے ہیں،انہوں نے کہا پالان کی پچھلی لکڑی ایک ذراع (ہاتھ) یا اس سے کچھ زائد ہوتی ہے۔