Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 689 (سنن أبي داود)

[689] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (943)

ابو عمرو بن حریث وجدہ مجہولان (تقریب: 8272،1183)

قال معاذ علي زئي: وانظر الاحکام الوسطیٰ للاشبیلی (1/ 345)

انوار الصحیفہ ص 37

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ حَدَّثَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حُرَيْثٍ أَنَّہُ سَمِعَ جَدَّہُ حُرَيْثًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ تِلْقَاءَ وَجْہِہِ شَيْئًا فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيَنْصِبْ عَصًا فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَہُ عَصًا فَلْيَخْطُطْ خَطًّا ثُمَّ لَا يَضُرُّہُ مَا مَرَّ أَمَامَہُ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنے لگے تو اپنے سامنے کوئی چیز رکھ لے۔اگر کچھ نہ ملے تو کوئی لاٹھی کھڑی کر لے۔اگر اس کے پاس عصا (لاٹھی) نہ ہو تو خط ہی کھینچ لے۔پھر اس کے آگے سے جو بھی گزرے اسے نقصان نہ ہو گا۔“