Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 697 (سنن أبي داود)

[697]صحیح

صحیح مسلم (505)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي فَلَا يَدَعْ أَحَدًا يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْہِ وَلْيَدْرَأْہُ مَا اسْتَطَاعَ فَإِنْ أَبَی فَلْيُقَاتِلْہُ فَإِنَّمَا ہُوَ شَيْطَانٌ

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو کسی کو نہ چھوڑے کہ اس کے آگے سے گزرے۔جہاں تک ہو سکے اس کو روکے۔اگر وہ انکار و اصرار کرے تو چاہیئے کہ اس کے ساتھ لڑائی کرے،بیشک وہ شیطان ہے۔‘‘