Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 698 (سنن أبي داود)

[698]صحیح

ولہ شاھد عند ابن خزیمۃ (803 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمْ فَلْيُصَلِّ إِلَی سُتْرَةٍ وَلْيَدْنُ مِنْہَا ثُمَّ سَاقَ مَعْنَاہُ

جناب عبدالرحمٰن بن ابی سعید خدری اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھنے لگے تو چاہیئے کہ سترہ رکھ کر پڑھے اور اس کے قریب کھڑا ہو۔‘‘ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔