Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 705 (سنن أبي داود)

[705] إسنادہ ضعیف

سعید مولی لیزید بن نمران مجہول (تقریب: 2430)

انوار الصحیفہ ص 38

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَوْلَی يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا بِتَبُوكَ مُقْعَدًا فَقَالَ مَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ ﷺ وَأَنَا عَلَی حِمَارٍ وَہُوَ يُصَلِّي فَقَالَ اللہُمَّ اقْطَعْ أَثَرَہُ فَمَا مَشَيْتُ عَلَيْہَا بَعْدُ

ناب یزید بن نمران نے بیان کیا کہ میں نے تبوک میں ایک آدمی دیکھا جو لنجا تھا۔(یعنی چل پھر نہ سکتا تھا۔) اس نے بتایا کہ میں نبی کریم ﷺ کے آگے سے گزرا تھا،میں گدھے پر سوار تھا اور آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے۔آپ ﷺ نے کہا ’’اے اللہ! اس کے قدم کاٹ دے۔‘‘ چنانچہ اس کے بعد سے میں اپنے قدموں پر نہیں چل سکا ہوں۔