Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 706 (سنن أبي داود)

[706] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث الآتي(707)

انوار الصحیفہ ص 38

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ يَعْنِي الْمَذْحِجِيَّ حَدَّثَنَا أَبُو حَيْوَةَ عَنْ سَعِيدٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ زَادَ قَالَ قَطَعَ صَلَاتَنَا قَطَعَ اللہُ أَثَرَہُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاہُ أَبُو مُسْہِرٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ فِيہِ قَطَعَ صَلَاتَنَا

سعید نے مذکورہ سند کے ساتھ اسی کے ہم معنی بیان کیا اور مزید کہا ’’اس نے ہماری نماز توڑ دی،اللہ اس کے قدم توڑ دے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: ابومسہر نے سعید سے روایت کیا تو اس نے صرف اس قدر کہا ’’اس نے ہماری نماز توڑ دی۔‘‘