Sunan Abi Dawood Hadith 709 (سنن أبي داود)
[709]حسن
یحیی بن الجزار سمعہ من أبی الصھباء صھیب انظر الحدیث الآتي (716، 717) وأبو الصھباء صدوق حسن الحدیث وثقہ الجمھور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُصَلِّي فَذَہَبَ جَدْيٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْہِ فَجَعَلَ يَتَّقِيہِ
۔سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز پڑھ رہے تھے کہ بھیڑ کا ایک بچہ آپ ﷺ کے آگے سے گزرنے لگا مگر آپ ﷺ اسے ہٹاتے رہے۔