Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 713 (سنن أبي داود)

[713]صحیح

صحیح بخاری (382) صحیح مسلم (512)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كُنْتُ أَكُونُ نَائِمَةً وَرِجْلَايَ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَہُوَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ ضَرَبَ رِجْلَيَّ فَقَبَضْتُہُمَا فَسَجَدَ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں سوئی ہوئی ہوتی اور میرے پاؤں رسول اللہ ﷺ کے سامنے ہوتے جبکہ آپ ﷺ رات کو نماز پڑھ رہے ہوتے تھے۔جب آپ ﷺ سجدہ کرنا چاہتے تو میرے پاؤں پر مارتے،میں انہیں سمیٹ لیتی پھر آپ ﷺ سجدہ کرتے۔