Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 714 (سنن أبي داود)

[714]إسنادہ حسن

محمد بن عمرو بن علقمۃ اللیثي وثقہ الجمھور وانظر مسند الحمیدي بتحقیقي (178)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح قَالَ أَبُو دَاوُد و حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ وَہَذَا لَفْظُہُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا قَالَتْ كُنْتُ أَنَامُ وَأَنَا مُعْتَرِضَةٌ فِي قِبْلَةِ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَيُصَلِّي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَأَنَا أَمَامَہُ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُوتِرَ زَادَ عُثْمَانُ غَمَزَنِي ثُمَّ اتَّفَقَا فَقَالَ تَنَحَّيْ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں سوتی اور رسول اللہ ﷺ کے قبلہ رخ عرض میں لیٹی ہوئی ہوتی تھی اور رسول اللہ ﷺ نماز پڑھتے رہتے اور میں آپ ﷺ کے سامنے ہوتی۔جب آپ ﷺ وتر پڑھنا چاہتے۔عثمان نے اضافہ کیا،آپ ﷺ مجھے دبا دیتے،پھر (قعنبی اور عثمان) دونوں روایت میں متفق ہیں کہ آپ ﷺ فرماتے ’’(عائشہ!) ایک طرف ہو جاؤ۔‘‘