Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 717 (سنن أبي داود)

[717]إسنادہ حسن

انظر الحدیث السابق (716)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَدَاوُدُ بْنُ مِخْرَاقٍ الْفِرْيَابِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ بِہَذَا الْحَدِيثِ بِإِسْنَادِہِ قَالَ فَجَاءَتْ جَارِيَتَانِ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ اقْتَتَلَتَا فَأَخَذَہُمَا قَالَ عُثْمَانُ فَفَرَّعَ بَيْنَہُمَا وَقَالَ دَاوُدُ فَنَزَعَ إِحْدَاہُمَا عَنْ الْأُخْرَی فَمَا بَالَی ذَلِكَ

منصور نے یہی حدیث اپنی سند سے روایت کی،کہا کہ بنی عبدالمطلب کی دو لڑکیاں لڑتی ہوئی آئیں تو آپ نے ان دونوں کو پکڑ لیا۔عثمان نے کہا: آپ نے ان دونوں کو جدا کر دیا۔اور ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا انہیں ایک دوسری سے چھڑا دیا اور اس کی کوئی پروا نہ کی۔