Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 725 (سنن أبي داود)

[725] إسنادہ ضعیف

أھل بیت عبدالجبار: مجہولون،کما قال المنذري (عون المعبود 1/ 264)

انوار الصحیفہ ص 38

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ حَدَّثَنِي أَہْلُ بَيْتِي عَنْ أَبِي أَنَّہُ حَدَّثَہُمْ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ ﷺ يَرْفَعُ يَدَيْہِ مَعَ التَّكْبِيرَةِ

جناب عبدالجبار بن وائل نے کہا کہ مجھ سے میرے اہل خانہ نے میرے والد (وائل بن حجر رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا،میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ اس نے رسول ﷺ کو دیکھا تھا کہ وہ تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے۔