Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 728 (سنن أبي داود)

[728] إسنادہ ضعیف

شریک عنعن في ھذا المتن وھو مدلس

انوار الصحیفہ ص 38، 39

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْہِ حِيَالَ أُذُنَيْہِ قَالَ ثُمَّ أَتَيْتُہُمْ فَرَأَيْتُہُمْ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَہُمْ إِلَی صُدُورِہِمْ فِي افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ وَعَلَيْہِمْ بَرَانِسُ وَأَكْسِيَةٌ

سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے جب نماز شروع کی تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کانوں کے برابر تک اٹھایا۔کہا کہ میں پھر ان (صحابہ) کے پاس آیا میں نے صحابہ رضی اللہ عنہم کو دیکھا کہ وہ نماز شروع کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو سینوں تک اٹھاتے تھے اور وہ جبے اور کمبل اوڑھے ہوئے تھے۔