Sunan Abi Dawood Hadith 732 (سنن أبي داود)
[732]صحیح
صحیح بخاری (828)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْمِصْرِيُّ،حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيِّ،وَيَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ،نَحْوَ ہَذَا قَالَ: ((فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَ يَدَيْہِ غَيْرَ مُفْتَرِشٍ وَلَا قَابِضِہِمَا وَاسْتَقْبَلَ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِہِ الْقِبْلَةَ))،
جناب محمد بن عمرو بن عطاء سے اسی کی مانند روایت ہے کہا: اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو رکھتے،اس حالت میں کہ زمین پر بچھے ہوئے نہ ہوتے اور نہ سمٹے ہوئے۔اور انگلیوں کا رخ سیدھا قبلے کی طرف ہوتا۔