Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 735 (سنن أبي داود)

[735] إسنادہ ضعیف

عبد اللہ بن عیسی ھو عیسی بن عبد اللہ بن مالک: مجہول الحال

انوار الصحیفہ ص 39

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،حَدَّثَنِي عُتْبَةُ،حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ عِيسَی،عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ سَہْلٍ السَّاعِدِيِّ،عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ،بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ: ((وَإِذَا سَجَدَ فَرَّجَ بَيْنَ فَخِذَيْہِ غَيْرَ حَامِلٍ بَطْنَہُ عَلَی شَيْءٍ مِنْ فَخِذَيْہِ)) قَالَ أَبُو دَاوُدَ: رَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَكِ،حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ،سَمِعْتُ عَبَّاسَ بْنَ سَہْلٍيُ،حَدِّثُ فَلَمْ أَحْفَظْہُ فَحَدَّثَنِيہِ،أُرَاہُ ذَكَرَ عِيسَی بْنَ عَبْدِ اللہِ،أَنَّہُ سَمِعَہُ مِنْ عَبَّاسِ بْنِ سَہْلٍ،قَالَ: حَضَرْتُ أَبَا حُمَيْدٍ السَّاعِدِيَّ،بِہَذَا الْحَدِيثِ،

جناب عباس بن سہل ساعدی نے سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی اور کہا کہ جب سجدہ کیا تو اپنی رانوں کو کشادہ رکھا اور پیٹ کو رانوں سے نہ لگایا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: اور اس حدیث کو ابن مبارک نے روایت کیا تو کہا: ((أخبرنا فلیح سمعت عباس بن سہل یحدث)) مگر میں اس کو یاد نہیں رکھ سکا،پس اس نے مجھے یہ حدیث بیان کی،میرا (ابن مبارک کا) خیال ہے کہ انہوں نے اپنے شیخ کا نام عیٰسی بن عبداللہ بتایا اور انہوں نے عباس بن سہل سے سنا۔انہوں نے کہا کہ میں ابو حمید ساعدی کے پاس حاضر تھا،اور یہ حدیث بیان کی۔