Sunan Abi Dawood Hadith 737 (سنن أبي داود)
[737] ضعیف
نسائی (883)
عبدالجبار بن وائل لم یسمع من أبیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ،عَنْ فِطْرٍ،عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((يَرْفَعُ إِبْہَامَيْہِ فِي الصَّلَاةِ إِلَی شَحْمَةِ أُذُنَيْہِ))
جناب عبدالجبار بن وائل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نماز میں اپنے انگوٹھوں کو کانوں کی لو تک اونچا کرتے تھے۔