Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 755 (سنن أبي داود)

[755]حسن

ھشیم بن بشیر صرح بالسماع عند ابن ماجہ (811 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ عَنْ ہُشَيْمِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ كَانَ يُصَلِّي فَوَضَعَ يَدَہُ الْيُسْرَی عَلَی الْيُمْنَی فَرَآہُ النَّبِيُّ ﷺ فَوَضَعَ يَدَہُ الْيُمْنَی عَلَی الْيُسْرَی

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور اپنے بائیں ہاتھ کو دائیں پر رکھے ہوئے تھے،نبی کریم ﷺ نے دیکھا تو ان کے دائیں ہاتھ کو بائیں کے اوپر کر دیا۔