Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 765 (سنن أبي داود)

[765]حسن

انظر الحدیث السابق (764)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مِسْعَرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ فِي التَّطَوُّعِ ذَكَرَ نَحْوَہُ

جناب نافع بن جبیر اپنے والد (جبیر بن مطعم) سے بیان کرتے ہیں کہا کہمیں نے نبی کریم ﷺ سے سنا،آپ ﷺ نفل میں مذکورہ بالا دعا پڑھتے تھے۔