Sunan Abi Dawood Hadith 769 (سنن أبي داود)
[769]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِہِ وَأَوْسَطِہِ وَفِي آخِرِہِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِہَا
جناب قعنبی،امام مالک رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ نماز کے شروع میں،درمیان اور آخر میں دعا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔نماز خواہ فرض ہو یا غیر فرض