Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 778 (سنن أبي داود)

[778]صحیح

انظر الحدیث السابق (777)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَناأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ كَانَ يَسْكُتُ سَكْتَتَيْنِ إِذَا اسْتَفْتَحَ وَإِذَا فَرَغَ مِنْ الْقِرَاءَةِ كُلِّہَا فَذَكَرَ مَعْنَی حَدِيثِ يُونُسَ

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہآپ ﷺ دو سکتے فرمایا کرتے تھے۔ایک نماز شروع کرتے ہوئے (قرآت سے پہلے) اور دوسرے جب پوری قرآت سے فارغ ہو جاتے۔اور یونس کی روایت کے ہم معنی ذکر کیا۔