Sunan Abi Dawood Hadith 797 (سنن أبي داود)
[797]صحیح
صحیح بخاری (772) صحیح مسلم (396)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ وَعُمَارَةَ بْنِ مَيْمُونٍ وَحَبِيبٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ أَنَّ أَبَا ہُرَيْرَةَ قَالَ فِي كُلِّ صَلَاةٍ يُقْرَأُ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَی عَلَيْنَا أَخْفَيْنَا عَلَيْكُمْ
جناب عطاء بن ابی رباح سے مروی ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہر نماز میں قرآت کی جاتی ہے۔رسول اللہ ﷺ نے جو ہمیں سنایا،ہم تمہیں سنواتے ہیں اور آپ ﷺ نے جو ہم سے مخفی رکھا ہم تم سے مخفی رکھتے ہیں۔‘‘