Sunan Abi Dawood Hadith 800 (سنن أبي داود)
[800]صحیح
صحیح بخاری (776) صحیح مسلم (451)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ فَظَنَنَّا أَنَّہُ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنْ يُدْرِكَ النَّاسُ الرَّكْعَةَ الْأُولَی
جناب عبداللہ بن ابی قتادہ اپنے والد (سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ ہم نے (نبی کریم ﷺ کے معمول سے) یہ سمجھا،آپ ﷺ چاہتے تھے کہ لوگ پہلی رکعت پا لیں۔