Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 801 (سنن أبي داود)

[801]صحیح

صحیح بخاری (746)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ ہَلْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ فِي الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِمَ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَاكَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِہِ

جناب ابومعمر سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قرآت فرمایا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ہم نے کہا: آپ کو کیسے معلوم ہوتا تھا؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ کی ڈاڑھی کے ہلنے سے