Sunan Abi Dawood Hadith 806 (سنن أبي داود)
[806]صحیح
صحیح مسلم (459)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاكٍ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَحَضَتْ الشَّمْسُ صَلَّی الظُّہْرَ وَقَرَأَ بِنَحْوٍ مِنْ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَی وَالْعَصْرَ كَذَلِكَ وَالصَّلَوَاتِ كَذَلِكَ إِلَّا الصُّبْحَ فَإِنَّہُ كَانَ يُطِيلُہَا
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ جب سورج ڈھل جاتا تو ظہر کی نماز پڑھتے اور سورۃ (( واللیل إذا یغشی)) جیسی سورتیں پڑھتے تھے۔عصر اور باقی نمازوں میں بھی ایسے ہی قرآت ہوتی تھی،سوائے صبح کے۔اس میں آپ لمبی قرآت کیا کرتے تھے