Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 811 (سنن أبي داود)

[811]صحیح

صحیح بخاری (765) صحیح مسلم (463)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيہِ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ

جناب محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا،آپ ﷺ مغرب (کی نماز) میں سورۃ والطور کی قرآت کر رہے تھے۔