Sunan Abi Dawood Hadith 814 (سنن أبي داود)
[814] ضعیف
محمد بن إسحاق عنعن
ولحدیثہ شاہد ضعیف،انظر مجمع الزوائد (2/ 114)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ السَّرْخَسِيُّ حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَقَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّہُ قَالَ مَا مِنْ الْمُفَصَّلِ سُورَةٌ صَغِيرَةٌ وَلَا كَبِيرَةٌ إِلَّا وَقَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَؤُمُّ النَّاسَ بِہَا فِي الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ
سیدنا عمرو بن شعیب اپنے والد (شعیب) سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ جزو مفصل کی کوئی چھوٹی بڑی سورت نہیں جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے نہ سنی ہو،آپ ﷺ اسے فرض نمازوں کی امامت کراتے ہوئے پڑھتے تھے