Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 844 (سنن أبي داود)

[844]صحیح

صحیح بخاری (823)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّہُ رَأَی النَّبِيَّ ﷺ إِذَا كَانَ فِي وِتْرٍ مِنْ صَلَاتِہِ لَمْ يَنْہَضْ حَتَّی يَسْتَوِيَ قَاعِدًا

جناب ابوقلابہ،سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا تھا جب آپ ﷺ اپنی نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہوتے تھے جب تک کہ درست ہو کر بیٹھ نہ جاتے۔