Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 853 (سنن أبي داود)

[853]صحیح

صحیح مسلم (473)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ مَا صَلَّيْتُ خَلْفَ رَجُلٍ أَوْجَزَ صَلَاةً مِنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي تَمَامٍ وَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللہُ لِمَنْ حَمِدَہُ قَامَ حَتَّی نَقُولَ قَدْ أَوْہَمَ ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيَسْجُدُ وَكَانَ يَقْعُدُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ حَتَّی نَقُولَ قَدْ أَوْہَمَ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ قدر لمبا قیام کرتے) کہ ہم سمجھتے شاید آپ کو وہم ہو گیا ہے۔پھر آپ تکبیر کہتے اور سجدہ کرتے۔اور آپ دونوں سجدوں (دو سجدوں) کے درمیان بیٹھتے (اور اس قدر لمبا بیٹھتے) کہ ہم کہتے کہ شاید آپ کو وہم ہو گیا ہے۔