Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 864 (سنن أبي داود)

[864] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (1425)

الحسن البصري مدلس و عنعن وتابعہ علي بن زید بن جدعان وھو ضعیف

انوار الصحیفہ ص 44

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،حَدَّثَنَا يُونُسُ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ حَكِيمٍ الضَّبِّيِّ،قَالَ: خَافَ مِنْ زِيَادٍ-أَوْ ابْنِ زِيَادٍ-فَأَتَی الْمَدِينَةَ،فَلَقِيَ أَبَا ہُرَيْرَةَ،قَالَ: فَنَسَبَنِي فَانْتَسَبْتُ لَہُ،فَقَالَ: يَا فَتَی! أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا؟ قَالَ: قُلْتُ: بَلَی, رَحِمَكَ اللہُ!-قَالَ: يُونُسُ وَأَحْسَبُہُ ذَكَرَہُ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ-،قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ مَا يُحَاسَبُ النَّاسُ بِہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ أَعْمَالِہِمْ: الصَّلَاةُ،قَالَ: يَقُولُ رَبُّنَا جَلَّ وَعَزَّ لِمَلَائِكَتِہِ-وَہُوَ أَعْلَمُ-: انْظُرُوا فِي صَلَاةِ عَبْدِي أَتَمَّہَا أَمْ نَقَصَہَا, فَإِنْ كَانَتْ تَامَّةً،كُتِبَتْ لَہُ تَامَّةً وَإِنْ كَانَ انْتَقَصَ مِنْہَا شَيْئًا, قَالَ: انْظُرُوا, ہَلْ لِعَبْدِي مِنْ تَطَوُّعٍ؟ فَإِنْ كَانَ لَہُ تَطَوُّعٌ, قَالَ: أَتِمُّوا لِعَبْدِي فَرِيضَتَہُ مِنْ تَطَوُّعِہِ،ثُمَّ تُؤْخَذُ الْأَعْمَالُ عَلَی ذَاكُمْ.

انس بن حکیم ضبی سے مروی ہے،کہا کہ فرشتوں سے فرمائے گا حالانکہ وہ (پہلے ہی) خوب جاننے والا ہے،میرے بندے کی نماز دیکھو! کیا اس نے اس کو پورا کیا ہے یا اس میں کوئی کمی ہے؟ چنانچہ وہ اگر کامل ہوئی تو پوری کی پوری لکھ دی جائے گی اور اگر اس میں کوئی کمی ہوئی تو فرمائے گا کہ دیکھو! کیا میرے بندے کے کچھ نوافل بھی ہیں؟ اگر نفل ہوئے تو وہ فرمائے گا کہ میرے بندے کے فرضوں کو اس کے نفلوں سے پورا کر دو۔پھر اسی انداز سے دیگر اعمال لیے جائیں گے۔‘‘