Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 866 (سنن أبي داود)

[866]إسنادہ صحیح

أخرجہ ابن ماجہ (1426 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (1330)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ،عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی،عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ, بِہَذَا الْمَعْنَی... قَالَ: ثُمَّ الزَّكَاةُ مِثْلُ ذَلِكَ،ثُمَّ تُؤْخَذُ الْأَعْمَالُ عَلَی حَسَبِ ذَلِكَ.

جناب زرارہ بن اوفی نے سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اسی کے ہم معنی بیان کیا۔کہا ’’پھر زکوٰۃ کا محاسبہ ہو گا۔پھر باقی اعمال اسی انداز سے لیے جائیں گے۔‘‘