Sunan Abi Dawood Hadith 872 (سنن أبي داود)
[872]صحیح
صحیح مسلم (487)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ہِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ فِي رُكُوعِہِ وَسُجُودِہِ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے سجدہ اور رکوع میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے ’’((سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح)) میرا رب شراکت،ساجھے داری اور دیگر تمام نقائص و عیوب سے بالکل پاک ہے۔فرشتوں کا رب ہے اور روح کا بھی۔‘‘