Sunan Abi Dawood Hadith 889 (سنن أبي داود)
[889]صحیح
صحیح بخاری (815) صحیح مسلم (490)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أُمِرْتُ قَالَ حَمَّادٌ أُمِرَ نَبِيُّكُمْ ﷺ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةٍ وَلَا يَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہآپ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے حکم دیا گیا ہے‘‘ حماد کے الفاظ ہیں،تمہارے نبی ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ‘‘ سات (اعضاء) پر سجدہ کریں اور اس دوران میں اپنے بالوں یا کپڑوں کو نہ سمیٹیں۔‘‘