Sunan Abi Dawood Hadith 890 (سنن أبي داود)
[890]صحیح
صحیح بخاری (815) صحیح مسلم (490)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ أُمِرْتُ وَرُبَّمَا قَالَ أُمِرَ نَبِيُّكُمْ ﷺ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ آرَابٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہآپ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے حکم دیا گیا ہے۔‘‘ اور بعض اوقات کہتے،تمہارے نبی ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ ’’سات اعضاء پر سجدہ کریں۔‘‘