Sunan Abi Dawood Hadith 894 (سنن أبي داود)
[894]صحیح
صحیح بخاری (813) صحیح مسلم (1167)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رُئِيَ عَلَی جَبْہَتِہِ وَعَلَی أَرْنَبَتِہِ أَثَرُ طِينٍ, مِنْ صَلَاةٍ صَلَّاہَا بِالنَّاسِ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو ایک نماز پڑھائی تو اس میں دیکھا گیا کہ آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک کے بانسے پر کیچڑ کا نشان تھا۔