Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 896 (سنن أبي داود)

[896] إسنادہ ضعیف

نسائی (1105)

شریک عنعن

انوار الصحیفہ ص 45

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ وَصَفَ لَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَازِبٍ فَوَضَعَ يَدَيْہِ وَاعْتَمَدَ عَلَی رُكْبَتَيْہِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَہُ وَقَالَ ہَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَسْجُدُ

جناب ابواسحاق بیان کرتے ہیں کہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے ہمیں سجدہ کر کے دکھایا۔یوں کہ انہوں نے (پہلے) اپنے ہاتھ رکھے،اپنے گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو اونچا کیا اور کہا: رسول اللہ ﷺ اس طرح سجدہ کیا کرتے تھے۔