Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 897 (سنن أبي داود)

[897]صحیح

صحیح بخاری (822) صحیح مسلم (494)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَال:َ اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ،وَلَا يَفْتَرِشْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْہِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’سجدہ صحیح طرح (سکون) سے کیا کرو۔اور تم میں سے کوئی کتے کی طرح اپنے ہاتھ نہ پھیلائے۔‘‘