Sunan Abi Dawood Hadith 898 (سنن أبي داود)
[898]صحیح
صحیح مسلم (496)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَمِّہِ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ،عَنْ مَيْمُونَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَان:َ إِذَا سَجَدَ جَافَی بَيْنَ يَدَيْہِ،حَتَّی لَوْ أَنَّ بَہْمَةً أَرَادَتْ أَنْ تَمُرَّ تَحْتَ يَدَيْہِ, مَرَّتْ.
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے تھے حتیٰ کہ اگر بکری کا بچہ آپ ﷺ کے ہاتھوں کے نیچے سے گزرنا چاہتا،تو گزر سکتا تھا۔