Sunan Abi Dawood Hadith 899 (سنن أبي داود)
[899] إسنادہ ضعیف
أبو إسحاق عنعن
والحدیث الآتي فی الأصل (900) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنِ التَّمِيمِيِّ الَّذِي يُحَدِّثُ بِالتَّفْسِيرِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ مِنْ خَلْفِہِ،فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْہِ،وَہُوَ مُجَخٍّ, قَدْ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْہِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا میں نبی کریم ﷺ کے پیچھے سے آیا (جبکہ آپ ﷺ سجدے میں تھے) تو میں نے آپ ﷺ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔آپ ﷺ نے اپنی کمر کو اٹھایا ہوا تھا،پیٹ زمین سے اونچا تھا اور بازو پہلوؤں سے دور تھے۔