Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 902 (سنن أبي داود)

[902] إسنادہ ضعیف

ترمذی (286)

ابن عجلان مدلس و عنعن

انوار الصحیفہ ص 45

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ اشْتَكَی أَصْحَابُ النَّبِيِّ ﷺ مَشَقَّةَ السُّجُودِ عَلَيْہِمْ إِذَا انْفَرَجُوا فَقَالَ اسْتَعِينُوا بِالرُّكَبِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے نبی کریم ﷺ سے شکایت کی کہ جب وہ سجدے میں اپنے بازؤوں کو کھلے کرتے ہیں تو اس سے بہت مشقت ہوتی ہے،تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اپنے گھٹنوں سے مدد لے لیا کرو۔‘‘