Sunan Abi Dawood Hadith 904 (سنن أبي داود)
[904]إسنادہ صحیح
أخرجہ النسائي (1215 وسندہ صحیح) والترمذي فی الشمائل (321 وسندہ صحیح) مشکوۃ المصابیح (1000)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يُصَلِّي وَفِي صَدْرِہِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الرَّحَی مِنْ الْبُكَاءِ ﷺ
جناب مطرف اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ایسے آواز آ رہی تھی جیسے کوئی چکی سی چل رہی ہو