Sunan Abi Dawood Hadith 912 (سنن أبي داود)
[912]صحیح
انظر الحدیث السابق (661)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ وَہَذَا حَدِيثُہُ وَہُوَ أَتَمُّ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ الطَّائِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ عُثْمَانُ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمَسْجِدَ فَرَأَی فِيہِ نَاسًا يُصَلُّونَ رَافِعِي أَيْدِيہِمْ إِلَی السَّمَاءِ ثُمَّ اتَّفَقَا فَقَالَ لَيَنْتَہِيَنَّ رِجَالٌ يَشْخَصُونَ أَبْصَارَہُمْ إِلَی السَّمَاءِ قَالَ مُسَدَّدٌ فِي الصَّلَاةِ أَوْلَا تَرْجِعُ إِلَيْہِمْ أَبْصَارُہُمْ
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ مسجد میں تشریف لائے اور دیکھا کہ کچھ لوگ نماز پڑھ رہے ہیں اور اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے ہوئے ہیں تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’یا تو لوگ نماز میں اپنی نظریں آسمان کی طرف اٹھانے سے باز آ جائیں یا ان کی نظریں ان کی طرف واپس نہیں لوٹیں گی۔‘‘