Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 913 (سنن أبي داود)

[913]صحیح

صحیح بخاری (750)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَہُمْ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَہُمْ فِي صَلَاتِہِمْ فَاشْتَدَّ قَوْلُہُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ لَيَنْتَہُنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُہُمْ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ اپنی نمازوں کے دوران نظریں اٹھا لیتے ہیں؟‘‘ آپ ﷺ کا فرمان اس بارے میں بڑا سخت ہو گیا اور فرمایا ’’یہ لوگ اپنے اس عمل سے باز آ جائیں ورنہ ان کی نظریں اچک لی جائیں گی۔‘‘