Sunan Abi Dawood Hadith 915 (سنن أبي داود)
[915]إسنادہ حسن
صحیح مسلم (556)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ سَمِعْتُ ہِشَامًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ بِہَذَا الْخَبَرِ قَالَ وَأَخَذَ كُرْدِيًّا كَانَ لِأَبِي جَہْمٍ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ الْخَمِيصَةُ كَانَتْ خَيْرًا مِنْ الْكُرْدِيِّ
جناب ہشام نے اپنے والد سے انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث بیان کی کہ آپ ﷺ نے ابوجہم کی (چادروں میں سے) کردی چادر لے لی۔آپ ﷺ سے کہا گیا کہ اونی (منقش) چادر اس کردی سے عمدہ تھی۔