Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 935 (سنن أبي داود)

[935]صحیح

صحیح بخاری (782) صحیح مسلم (409)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَكْرٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: إِذَا قَالَ الْإِمَامُ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْہِمْ وَلَا الضَّالِّينَ[الفاتحة: 7], فَقُولُوا: آمِينَ, فَإِنَّہُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُہُ قَوْلَ الْمَلَائِكَةِ, غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جب امام ((غیر المغضوب علیہم ولا الضالین)) کہے،تو تم ((آمین)) کہو کیونکہ جس کا یہ قول ملائکہ کے قول کے موافق ہو گیا اس کے سابقہ گناہ بخش دیے جائیں گے۔‘‘