Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 942 (سنن أبي داود)

[942] إسنادہ ضعیف

الولید بن مسلم عنعن

انوار الصحیفہ ص 46

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،عَنْ عِيسَی بْنِ أَيُّوبَ،قَالَ: قَوْلُہُ: التَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ: تَضْرِبُ بِأُصْبُعَيْنِ مِنْ يَمِينِہَا عَلَی كَفِّہَا الْيُسْرَی.

جناب عیسیٰ بن ایوب بیان کرتے ہیں کہ عورتوں کا تالی بجانا یوں ہے کہ وہ اپنے دائیں ہاتھ کی دو انگلیاں اپنی بائیں ہتھیلی پر ماریں۔