Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 947 (سنن أبي داود)

[947]صحیح

صحیح بخاری (1220) صحیح مسلم (545)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ ہِشَامٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَال:َ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الِاخْتِصَارِ فِي الصَّلَاةِ. قَالَ أَبو دَاود: يَعْنِي: يَضَعُ يَدَہُ عَلَی خَاصِرَتِہِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کے دوران میں پہلوؤں پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں ((الاختصار فی الصلاۃ)) کا معنی ہے اپنے پہلوؤں (یعنی کوکھوں) پر ہاتھ رکھنا۔