Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 955 (سنن أبي داود)

[955]صحیح

صحیح مسلم (730)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،قَالَ:،قَالَ: سَمِعْتُ بُدَيْلَ بْنَ مَيْسَرَةَ وَأَيُّوبَ يُحَدِّثَانِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِيقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي لَيْلًا طَوِيلًا قَائِمًا،وَلَيْلًا طَوِيلًا قَاعِدًا،فَإِذَا صَلَّی قَائِمًا, رَكَعَ قَائِمًا،وَإِذَا صَلَّی قَاعِدًا, رَكَعَ قَاعِدًا.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کا لمبا حصہ کھڑے ہو کر نماز پڑھتے اور ایک لمبا حصہ بیٹھ کر پڑھتے۔اور جب کھڑے ہو کر پڑھتے تو رکوع بھی کھڑے ہو کر کرتے اور جب بیٹھ کر پڑھتے تو رکوع بھی بیٹھ کر کرتے۔