Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 960 (سنن أبي داود)

[960]صحیح

انظر الحدیث السابق (958)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ يَحْيَی بِإِسْنَادِہِ مِثْلَہُ. قَالَ أَبو دَاود: قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ يَحْيَی أَيْضًا مِنَ السُّنَّةِ،كَمَا قَالَ جَرِيرٌ.

عثمان بن ابی شیبہ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کہ مانند بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حماد بن زید نے یحییٰ کی سند میں ((من السنۃ)) کا لفظ کہا ہے جیسے کہ جریر نے کہا ہے۔